رحمان ملک دہشت گردانہ روپ
نوید صادق محفلین جنوری 1، 2010 #5 ہم دوست رحمان ملک کو " سلطان راہی" کہتے ہین۔لیکن اس کے لیے تو شفقت چیمہ کا ٹائٹل ہونا چاہیے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 2، 2010 #7 گجر پوتر گیا ای اوئے۔ لگتا ہے رحمان ملک صاحب قابو سے باہر ہو گئے ہیں اس تصویر میں۔
ع عباد1 محفلین جنوری 2، 2010 #9 کیا دہشت گرد ہونے کے لیے ڈاڑھی ضروری ہے؟؟؟ کیا آپ کو اپنے سامنے موجود بلکہ ہم پر حکومت کرتے دہشت گرد نظر نہیں آتے؟؟؟
کیا دہشت گرد ہونے کے لیے ڈاڑھی ضروری ہے؟؟؟ کیا آپ کو اپنے سامنے موجود بلکہ ہم پر حکومت کرتے دہشت گرد نظر نہیں آتے؟؟؟