دوستو میرا نام رحیم ھے.میراتعلق جعفرآباد بلوچستان سے ھے.شاعری کالم اور تجزیے پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ھے امید ھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا.انشااللہ
 

تلمیذ

لائبریرین
بلوچستان سے اردو محفل کے ایک قدردان رکن کا پُر خلوص خیر مقدم ہے۔
توقع ہےکہ انشاءاللہ یہاں پرآپ کا وقت نہایت اچھا گذرے گا۔
 
KwULv.png
 

عاطف بٹ

محفلین
رحیم صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
اپنے مشاغل اور تعلیم وغیرہ کے بارے میں بھی کچھ بتائیے۔
 

آصف اثر

معطل
رحیم ساگر بلوچ بھائی، خوش آمدید ۔ آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی۔
یہاں بلوچ بھائی شاید بہت ہی کم ہیں۔ آپ جیسے بلوچ بھائیوں سے محفل مزید نکھرے گی۔
ان شاء اللہ۔
 
تمام کرم فرما ئوں کا بے حد مشکور ھوں.آپ سب نے اتنے اچھے کلمات سے نوازا.افسوس کے سا تھ کھنا پڑ رھا ھے کھ میں اپنا پاسورڈ تعارف کے بعد بھول گیا تھا.اور آپ لوگوں کے تبصرے آج پڑھ رھاھوں.میری املا میں کچھ غلطلیاں ھیں اس کی وجھ یھ ھے کھ میں موبائل سے پو سٹ کرتا ھوں
 
Top