تاسف رسا چغتائی انتقال کر گئے، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کراچی میں مقیم عالمی شہرت یافتہ شاعر جناب رسا چغتائی وفات پا گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند ہوں۔ آمین
 

مریم ڈار

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه و عافه و اعف عنه و اغسله بالماء و الثلج والبرد و نقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابد له دارا خيرا من داره و أهلا خيرا من أهله و زوجا خيرا من زوجه و اعذه من النار و أدخله الجنة الفردوس... آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

فاتح

لائبریرین
انتہائی افسوس ناک۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
مختصر بحروں میں کمال مضامین باندھنے پر ملکہ حاصل تھا رسا چغتائی کو۔
یہ زندگی گزَراں ہے گزر ہی جائے گی
اِدھر اُدھر کے فسانے سنا کے رستے میں
یہ اور بات اجالا نہ کر سکے لیکن
چراغ چھوڑ چلے ہم جلا کے رستے میں​
 
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

ہادیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top