برا کہیے نہ بھلا کہیے بس خوش آمدید کہیے
فرخ منظور لائبریرین اگست 29، 2010 #6 کہنے کہنے کی رٹ لگائی ہے آپ بھی تو برملا کہیے قبلہ اپنا مکمل تعارف بھی دیجیے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!
کہنے کہنے کی رٹ لگائی ہے آپ بھی تو برملا کہیے قبلہ اپنا مکمل تعارف بھی دیجیے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!
طالوت محفلین اگست 30، 2010 #16 خوش آمدید رسلان۔ میری صحت کے علاوہ ہر چیز کمزور ہے ذرا “رسلان“ کا مطلب تو بتائیے اور یہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
خوش آمدید رسلان۔ میری صحت کے علاوہ ہر چیز کمزور ہے ذرا “رسلان“ کا مطلب تو بتائیے اور یہ کس زبان کا لفظ ہے ؟