رسول اللہ ﷺ کی آٹھ نصیحتیں

Wasiq Khan

محفلین
رسول اللہ ﷺ کی آٹھ نصیحتیں
رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ
1۔تم بدگمانی سے بچواس لیے کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔
2۔اور نہ کسی کے عیبوں کو تلاش کرو
3۔اور نہ تجسس کرو
4۔اور نہ ایک دوسرے سے حسد کرو
5۔اورنہ غیبت کرو
6۔اور نہ بغض رکھو
7۔اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو
8۔اور کسی مسلمان کےلیے جائز نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے
(صحیح بخاری)۔
 
Top