رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
لیجئے! ہم کو کوئی ڈاکٹر کہے کہ مسٹر حجازی! آپ آخری سٹیج پر ہیں آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو ہم کہیں گے واقعی؟ جان چھٹ جائے گی؟ لائیے ملائیے ہاتھ! :grin:
 
فرضی

محفلین
نہیں محسن بھائی۔۔ اللہ تعالٰی آپکو زندہ و سلامت رکھے۔۔ میں ویڈیو والے بندے کی بات کر رہا تھا۔
 
تعبیر

محفلین
لیجئے! ہم کو کوئی ڈاکٹر کہے کہ مسٹر حجازی! آپ آخری سٹیج پر ہیں آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو ہم کہیں گے واقعی؟ جان چھٹ جائے گی؟ لائیے ملائیے ہاتھ! :grin:

بالکل میں بھی ایسا ہی کرونگی سوائے ہاتھ ملانے کے :laugh:

ظفری یہ کہاں سے ڈھونڈ لائے میں نے کبھی نہیں سنا تھا پہلے :)
 
ظفری

لائبریرین
لیجئے! ہم کو کوئی ڈاکٹر کہے کہ مسٹر حجازی! آپ آخری سٹیج پر ہیں آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو ہم کہیں گے واقعی؟ جان چھٹ جائے گی؟ لائیے ملائیے ہاتھ! :grin:

ویسے محسن بھائی ۔۔۔ آپس کی بات ہے ۔ ضروری نہیں ہے کہ زندگی کا آخری اسٹیج صرف کینسر کی وجہ سے ہی سامنے آئے ۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں ایک " کینسر " کے سوا ۔۔۔۔ ;)
 
زونی

اور بھی "بیماریاں" ہیں کینسر کے سوا ، کیا غلط کہا ،،،،،،:grin:
 
ظفری

لائبریرین
محسن یہ تو بتائیں کہ کس کی جان چھوٹ جائے گی ،،،،،،،،:grin:
ارے مجھے معلوم ہے محسن بھائی کیا کہنا چاہ رہے ہییں ۔۔۔

اس بے ثابت دنیا میں
جب ثبات چاہو گے
آس ٹوٹ جائے گی

کچی گولیاں کھیلو
ایک دن ٹوٹیں گی
" جان چھوٹ جائے گی " ;)
 
Top