رشوت مانگنے والے کا نام نہیں لیا۔رحمان ملک خود بول پڑے: طلال بگٹی

فخرنوید

محفلین
1100598779-1.gif
 

راشد احمد

محفلین
چور کی داڑھی میں تنکا

رحمان ملک نے تو شہباز شریف کے خلاف بھی کیس کرنا تھا اور ہرجانے کا دعوی دائر کرنا تھا پھر کیوں نہیں‌کیا؟
 

زین

لائبریرین
طلال بگٹی نے نام لیا تھا ، میں خود وہاں‌موجود تھا۔


اور اس پریس کانفرنس میں سب سے بڑی بات ، اخبار والے نظر انداز کر گئے۔ طلال بگٹی نے یہ بات بھی کہی تھی کہ حکومت میں شامل بعض عناصر انہیں پاکستان کے خلاف اکسانے پر مجبور کررہے ہیں۔
 
Top