رضوان حلوہ ، ۔ ۔

تیشہ

محفلین
:grin: یہ حلوہ بھابھی نے جو مجھے ترکیب بتائی ہے ۔ یہ ابھی ابھی میں بناکر لائی ہوں ، ۔۔
رضوان کہاں ہیں ذرا آکر اسکی شکل دیکھکر بتائیے کہ ٹھیک بنا ہے کہ کثر باقی ہے ۔؟ :confused:
سوجی بھون بھون بھون میری بازوں میں درد ہوگئی :( ۔ پر بھابھی نے جیسے بتایا ہے ویسے ہی بنانے کی ٹرائی تو کی ہے ۔

(چلئیے خود ہی بنایا ہے خود ہی کھانا ہے اب جیسا بھی ہے ۔ :grin::grin:

مگر ذرا چیک کریں آپکے حلوے کی شکل ایسی ہی ہوتی ہے کہ وہ الگ ہے :(
 

تیشہ

محفلین
DSCF1583.jpg
 

ماوراء

محفلین
شکل تو اچھی لگ ہی ہے۔ باجو، ترکیب بھی تو لکھیں نا۔۔؟ تاکہ میں بھی بنا کر تصویر پوسٹ کروں۔:p
 

تیشہ

محفلین
میں نے سوجی ُ کو آدھا گھنٹہ بھر دودھ میں بھگو ُ دیا تھا ، ۔۔ پھر ۔ نہیں ٹھہرو میں حساب کتاب سے بتاؤں ،

آدھا کپ سوجی کو دودھ میں بھگو دو ، ۔۔ پھر جتنی سوُجی ہو اتنی چینی ہو ، ڈیڑھ کپ پانی میں چینی کا شیرہ بنا لو ، گھی میں الائیچی وغیرہ وغیرہ ، جب گھی گرم ہو تو اس میں یہ دودھ میں بھگوئی ہوئی سوجی ڈال لو اور ساتھ ساتھ ہلانا ہے تاکے گلٹی نا بننے پائے ۔ جب سوجی بھون کر براؤن ہوجائے تو شیرہ ڈال کر بھون لینا ہے ۔ جب تک گھی نا چھوڑ دے ۔ تب تک پکاتے ، ہلاتے رہو ،

میں ابھی کھاکر آئی ہوں مزے کا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

رضوان

محفلین
بوچھی کمال کردیا آپ نے:)
مستقل ہلاتے رہنا آسان کام نہیں ہے جوں جوں سخت ہوتا جاتا ہے اسے الٹنے پلٹنے کے لیے خاصی محنت درکار ہوتی ہے۔

شکل سے تو مکھڈی حلوے کے قریب تر دکھائی دے رہا ہے باقی چکھائیں تو پتا چلے گا:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
:grin: مجھے کل اسکا نام بھول گیا تھا میں سوچ سوچ رہئ تھی بھابھی کیا نام لے رہی تھیں چوُکھڈی یا موکھڈی
zzzbbbbnnnn.gif
پھر میں نے سوچا نام سے کیا لینا دینا ہے حلوہ بناؤں اور کھاؤں سو بنایا اور کھایا ۔۔ ۔ مزے کا بنا ہے ٹیسٹی ۔۔ ۔
اب آپکو کیسے ٹیسٹ َ کرؤاوں ۔؟ :rolleyes: فون سے ڈال دوں ۔؟ :grin:

ہاں کل اس میں چمچے ہلاتے بھونُ بھون میری بازو درد ہوئی تو ہے۔ اور آج میں (pumpkin( پیٹھاَ لے آئی ہوں حلوہ بنانے کو کے ہمارے ہاں صرف اکتوبر کے مہینے میں ہی ملتا ہے ۔ اب دیکھئے کل پرسوں اسکا حلوہ بناتے بھونتے کیا حال ہوتا ہے ۔ :(
 
Top