فرخ منظور
لائبریرین
عبدالقادر بیدل کے تمام چاہنے والوں کی نذر۔
رقعاتِ بیدل ڈاؤنلوڈ کریں۔
رقعاتِ بیدل ڈاؤنلوڈ کریں۔
بہت شکریہ قبلہ۔ ویسے ڈاؤن لوڈ تو آپ کروا دیں گے مگر انہیں پڑھائے گا کون؟
حضور یہ وارث صاحب کے لئے ہے ۔ ہم نے تو اسے بوسۂ عقیدت دے کر رکھ چھوڑا ہے۔
شکریہ قبلۂ من اس تعویذ کیلیے، حکم دیجیئے گھول کر پینا ہے یا گلے میں لٹکانا ہے، پڑھا تو جائے گا نہیں
درست کہا حضور
فارسی نثر کون پڑھے گا پیر صاحب