یہاں اس سے متعلق اشارات کی فہرست موجود ہے ۔
کسی اورلغت میں " دیکھیے " دیکھا ہے اس کی جگہ۔
یہ "رک" دراصل فارسی سے اردو میں آیا ہے۔ "رجوع کنید" یا رجوع کیجیے۔ اسلامی انسائیکلوپیڈیا کا عکس دیکھیے۔ انگریزی میں q.v استعمال ہوتا ہے جو لاطینی الفاظ quod vide کا مخفف ہے جس کا مطلب بھی ایسا ہی ہے کہ "اس کو دیکھیے"۔ عام طور پر انسائیکلوپیڈیا یا لغت میں استعمال ہوتا ہے جب کسی دوسری انٹری کی طرف ریفرنس دینا ہو۔صاحبان و صاحبات،
آداب عرض۔
رک ایک مخفف ہے جو عام طور پر اردولغط(لغت) میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے معنے ہیں : رجوع کیجیے ۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہو کہ کیا یہ مخفف اردولغطسے علاوہ بھی عام طور پر استعمال ہوتا ہے یا نہ۔
آپکا مخلص،
اختر علی
محمد وارث صاحب،یہ "رک" دراصل فارسی سے اردو میں آیا ہے۔ "رجوع کنید" یا رجوع کیجیے۔
اس لسٹ کو یہاں رکھ دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔یہاں اس سے متعلق اشارات کی فہرست موجود ہے ۔
کسی اورلغت میں " دیکھیے " دیکھا ہے اس کی جگہ۔