محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
سب محفلین کو رمضان مبارک
میرا دل نہیں کر رہااردو محفل میں خوش آمدید ارم تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرائیے تاکہ سب آپ کے بارے میں جان سکیں۔
آپ کی یہ اسمائیلی دیکھ کے ہمیں عائشہ صدیقہ یاد آ گئیں۔ آج کل معطل ہیں۔ وہ بھی بات بات پہ یہی اسمائیلی استعمال کرتی تھیں۔میرا دل نہیں کر رہا
لگتا ہے کوئی نیک خاتون تھیں جو آپ کو یاد ہیںآپ کی یہ اسمائیلی دیکھ کے ہمیں عائشہ صدیقہ یاد آ گئیں۔ آج کل معطل ہیں۔ وہ بھی بات بات پہ یہی اسمائیلی استعمال کرتی تھیں۔
دل کیوں نہیں کر رہا آپ کا؟؟
یہ تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتے ہیں کہ وہ نیک تھیں یا نہیں۔لگتا ہے کوئی نیک خاتون تھیں جو آپ کو یاد ہیں
بس ویسے ہی دل نہیں، تعارف میں کیا رکھا ہے
اللہ اللہ اب لوگ کسی کو نیک کہنے میں بھی تامل کرنے لگے ہیں،یہ تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتے ہیں کہ وہ نیک تھیں یا نہیں۔
دل کو آمادہ کیجیے۔ تعارف کے بغیر آپ سے بات چیت میں سہولت محسوس نہیں ہو گی۔
ایسی بات نہیں ہے بہنا!! واللہ علم اس لیے کہا کہ ہم ان کو بالکل نہیں جانتے۔ آپ کیوں جذباتی ہو گئیں؟؟اللہ اللہ اب لوگ کسی کو نیک کہنے میں بھی تامل کرنے لگے ہیں،
نئے اراکین پر آج کل مجھے شک ہونے لگا ہے کہ نئے ہیں بھی یا نہیں۔ عام طور پر جو نئے آتے ہیں وہ اتنے فارورڈ نہیں ہوتے۔ایسی بات نہیں ہے بہنا!! واللہ علم اس لیے کہا کہ ہم ان کو بالکل نہیں جانتے۔ آپ کیوں جذباتی ہو گئیں؟؟
نئے پرانے؟نئے اراکین پر آج کل مجھے شک ہونے لگا ہے کہ نئے ہیں بھی یا نہیں۔ عام طور پر جو نئے آتے ہیں وہ اتنے فارورڈ نہیں ہوتے۔
چونکہ مابدولت نوارداراکین کی بابت خود بھی انہی شبہات کاشکارہیں ، چنانچہ برادرم محمدظہیرکے خدشاتِ فہہم کشا پرمہرِ تصدیق ثبت کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے !نئے اراکین پر آج کل مجھے شک ہونے لگا ہے کہ نئے ہیں بھی یا نہیں۔ عام طور پر جو نئے آتے ہیں وہ اتنے فارورڈ نہیں ہوتے۔
خیرمبارک ، آپ اورجملہ اراکینِ اردو محفل کو یہ بابرکت مہینہ مبارک ہو۔تمام مسلمانوں کو امسال رمضان کا برکتوں والا مہینہ مبارک ہو
آمین ثم آمین ۔اے اللہ ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما اور رمضان المبارک کی برکتوں سے کامل طور مستفید ہونے کی توفیق دے ہماری دعاؤں کو قبول فرما. آمین
جس طرح قرآن پاک میں رمضان لکھا ہے اس کوبگاڑنے کی ضرورت نہیں...اہل وطن کو رمادان مبارک
عربی میں تلفظ الگ ہےجس طرح قرآن پاک میں رمضان لکھا ہے اس کوبگاڑنے کی ضرورت نہیں...
تلفظ جو بھی ہو املا تو ایسا نہیں ہےاہل وطن کو رمادان مبارک