دنیا میں ہر ملک کی اپنی ثقافت ہوتی ہے اور اس کی خوبیاں و خامیاں کسی بھی قوم سے مختلف ہوتی ہیں۔ عالمی برادری کی ثقافتوں کے اسی رنگا رنگ تضاد کو پیش کیا جارہا ہے جرمنی میں، جس کے دارالحکومت برلن میں مختلف ممالک کی ثقافتی پریڈز کے کارنیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تصاویر: رائٹرز۔بہ شکریہ
ڈان اردو