شکریہ ساجد بھائی! اس شئرنگ کا۔
ویسے اس عنوان سے مجھے اپنی ایک گمشدہ کتاب یاد آگئی، جو مجھے اکثر یاد آتی ہے ۔ اس کا نام بھی 'رنگ باتیں کریں' تھا۔ یہ ایک غزلوں کا انتخاب تھا اور اس میں بہت اچھا کلام شامل تھا۔ اور غالباً تنویر نقوی صاحب نے یہ انتخاب مرتب کیا تھا۔