رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

جاسم محمد

محفلین
آپ بھول رہے ہیں شاید، ایسے لوگوں کو عمران خان صاحب خود پارٹی میں لے آئے تھے۔
کیونکہ کپتان کو ۲۰۱۳ کے الیکشن میں اچھی طرح نصیحت ہو گئی تھی کہ الیکٹ ایبلز کے بغیر آپ پاکستان میں کوئی الیکشن نہیں جیت سکتے۔
 

جاسم محمد

محفلین
یہ غلام سرور وہی ہے نا جس نے انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر نواز شریف فلاں فلاں بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعظم ہوتے۔ ان چوروں کا ہر حکومت میں صرف ذاتی مفاد ہوتا ہے۔
 
یہ غلام سرور وہی ہے نا جس نے انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر نواز شریف فلاں فلاں بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعظم ہوتے۔ ان چوروں کا ہر حکومت میں صرف ذاتی مفاد ہوتا ہے۔
غلطی ہوگئی جی! اگلی حکومت میں کپتان کے ہمراہ فرشتے کردیں گے تب بھی وہ کام کرپائے گا؟
 

سیما علی

لائبریرین
عمران خان کا ایک سول انجنئیر کی اطلاع پر اس سکینڈل کی خود انکوائری کروانا اور پھر ذمہ داروں جن میں دو ریٹائرڈ فوجی کپتان شامل ہیں کو فارغ کرنا ثابت کرتا ہے کہ وہ اپنوں کی کرپشن بھی برداشت نہیں کرتا


عمران خان سچ کہتے ہیں اس ملک میں مافیاز کی حکومت ہے اور یہ مافیاز ہر حکومت کو مفلوج کر کے رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top