جب اسلام کی بکھری قدروں کو حضور نبی کریم نے سمیٹ کر غلبه دین فطرت کی کوشش دوباره کی تب سے پهلے بھی عرب سوسائٹی میں عیسائیت اور یهودیت میں کچھ روایات اور عادتیں اچھی تھیں آپ ص نے ان کو خود بطور شارع اسلام میں داخل کیا اور ان نو مسلم کو ان راوایات کو مزید پخته کرنے کی ھدایت کیروایات کے متعلق کیا کہیں گے ۔ اسکی انگلش کیا ہے ۔ کیا روایات اچھی بھی ہوتیں ہیں کیا آج بھی اچھی روایات باقی ہیں؟۔ مختلف ممالک یا مختلف خطوں میں الگ الگ رویات ہوں گی ان کے بارے میں بتایں؟ کیا مغربی ممالک میں بھی رویات ہوتیں ہیں انکی اچھی روایات بتایں؟
روایات کی انگلش غالباً ٹریدیشنز کہی جاتی ہے۔عموماً روایات علاقائی رسوم اور معاشرتی رواجوں سے متعلق ہوتی ہیں ، جب کہ میرے خیال میں اس کی اصل اور جڑوں میں علاقے کے مکینوں کے مذہبی عقائد کو بنیادی دخل ہوتا ہے۔ثقافت بھی انہی سے متصل اقدار کو کہا جا سکتا ہے۔روایات کے متعلق کیا کہیں گے ۔ اسکی انگلش کیا ہے ۔ کیا روایات اچھی بھی ہوتیں ہیں کیا آج بھی اچھی روایات باقی ہیں؟۔ مختلف ممالک یا مختلف خطوں میں الگ الگ رویات ہوں گی ان کے بارے میں بتایں؟ کیا مغربی ممالک میں بھی رویات ہوتیں ہیں انکی اچھی روایات بتایں؟
غالباً ٹائپو ہے ،درست کتابت یوں ہوگی۔جب اسلام کی بکھری قدروں کو حضور نبی کریم نے سمیٹ کر غلبه دین فطرت کی کوشش دوباره کی تب سے پهلے بھی عرب سوسائٹی میں عیسائیت اور یهودیت میں کچھ روایات اور عادتیں اچھی تھیں آپ ص نے ان کو خود بطور شارع اسلام میں داخل کیا اور ان نو مسلم کو ان راوایات کو مزید پخته کرنے کی ھدایت کی
بحواله حدیث وفد عبد القیس
کتاب اللوولمرجان از محمد فوادالباقی
اسی طرح مجھے انگریزوں کی سب سے اچھی عادت یه لگتی هے که وه هر بات میں کیڑے نکالنے کی بجائے نئی اور بهتر چیز کو ویلکم کرتے هیں
اور انکی بری عادت یه هے که قدرے تواهم پرست هیں جیسے ڈریکوله اور ویمپائر کے کونسیپٹ پے
از احقرالعباد ایم اے رضا
ٹوئٹر\profmaraza
فیس بک\booksofsirmaraza
شکریه جی درستی فرمائی آپ نےغالباً ٹائپو ہے ،درست کتابت یوں ہوگی۔
اللؤلؤوالمرجان