روبوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل اور گوگل کراولر ؟

السلام و علیکم

ربوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل کے متعلق بتا دیں جو ڈومین پر رکھی جاتی ہے ۔ کیسے بنتی ہے اور اس کا استعمال کیا ہے دیگر یہ کہ ایڈسنز میں گوگل کراولر ہے شاید جو کہ سائٹ کو چیک کرتا ہے کوئی اس کے بارے تفصیل سے بتا دیں ۔
 

دوست

محفلین
آپ نے کس مقصد کے لیے اسے استعمال کرنا ہے؟
اس کو ایک انگریزی پیج دکھا کر کھاتہ منظور کروائیں اور پھر کسی بھی سائٹ کے لیے کوڈ جنریٹ کروا لیں۔ آپ اس کا فنکشن معلوم کرکے کیا کریں گے؟
ویسے اردو کوڈر میں اور کوئی آنلائن نہ ہو گوگل بطور مہمان ضرور آنلائن دیکھتا ہوں میں۔۔۔شاید اسے ہی کرالنگ کہتے ہیں:confused:
 
Top