آج کی یہ سرخی دیکھیںکوئی سیمپل پیش کریں گے؟ 80 کی دہائی سے تو وہاں نوری استعمال ہو رہاہے؟
جی اشتیاق بھائی آپ نے درست نوٹ کیا مجھے ان ہی لفظوں کی ساخت کجھ مختلف دکھےافضل بھائی ! یہ 100 فیصد نوری نستعلیق ہی ہے ۔ مگر اخباری اداروں میں خصوصا جنگ میں کچھ اشکال مختلف استعمال کی جاتی ہیں۔ جیسے اس عبارت میں کے کی شکل ہے۔ اس مد میں انہوں نے پہلے سے اشکال تیار کر کے رکھی ہوتی ہیں اور بوقت ضرورت انہیں استعمال کرتے ہیں۔
سرخی بناتے وقت اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ سرخی کے سائز کے لحاظ سے اس میں مطلوبہ مواد پورا آ جائے۔ اس لیے اس سرخی میں بھی کچھ الفاظ دبے یعنی گھٹے گھٹے لگ رہے ہیں۔
جنگ اخبار والوں کی طرف سے سننے کو آیا ہے کہ سرخیوں کے لیے انہوں نے پہلے ہی بہت سے الفاظ موڈیفائڈ کر کے رکھے ہوتے ہیں جو بوقت ضرورت استعمال کر لیتے ہیں اور دیکھنے والا اسے کوئی اور ہی خط سمجھتا ہے۔جی اشتیاق بھائی آپ نے درست نوٹ کیا مجھے ان ہی لفظوں کی ساخت کجھ مختلف دکھے
ویسے سرخیوں کے علاوہ باڈی ٹیکسٹ مجھے بھی نوری نستعلیق ہی معلوم ہوتے ہیں۔
درست فرمایا آپ نے۔ بالکل یہ بڑی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔ میں نے کہیں ایک جنگ کے نمائندے کو ایک سکرین شاٹ شیئر کرتے دیکھا تھا مگر یاد نہیں آرہا کس فورم پر تھا۔جی ہاں
یہ کورل ڈرا کے کمالات ہیں، ان کے کورل کے ایکسپرٹ بڑی چیز ہوتے ہیں
لفظ "کے" کو دیکھ لیں
روزنامہ جنگ میں کون سے نستعلیق فونٹ کا استعمال ہوتا ہے؟ میں نے غور سے دیکھا تو مجھے لگا کہ نوری نستعلیق سے کچھ مختلف ہے ۔
ذرا علوی نستعلیق بھی چیک کیجیے۔افضل بھائی ! یہ 100 فیصد نوری نستعلیق ہی ہے ۔ مگر اخباری اداروں میں خصوصا جنگ میں کچھ اشکال مختلف استعمال کی جاتی ہیں۔ جیسے اس عبارت میں کے کی شکل ہے۔ اس مد میں انہوں نے پہلے سے اشکال تیار کر کے رکھی ہوتی ہیں اور بوقت ضرورت انہیں استعمال کرتے ہیں۔
سرخی بناتے وقت اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ سرخی کے سائز کے لحاظ سے اس میں مطلوبہ مواد پورا آ جائے۔ اس لیے اس سرخی میں بھی کچھ الفاظ دبے یعنی گھٹے گھٹے لگ رہے ہیں۔
فرمایا تو درست ہے آپ نے مگر علوی نستعلیق کو جنگ والے استعمال نہیں کرتے کیونکہ نوری نستعلیق کے ایکسپرٹس جنگ میں موجود ہیں۔ذرا علوی نستعلیق بھی چیک کیجیے۔
ہم نے تو سنا ہے ایک ہی سرخی اخبار والوں کے بار بار کام آتی رہتی ہے۔جنگ اخبار والوں کی طرف سے سننے کو آیا ہے کہ سرخیوں کے لیے انہوں نے پہلے ہی بہت سے الفاظ موڈیفائڈ کر کے رکھے ہوتے ہیں جو بوقت ضرورت استعمال کر لیتے ہیں اور دیکھنے والا اسے کوئی اور ہی خط سمجھتا ہے۔
سرخی میں موجود الفاظ کام آ تے ہیں۔ جیسے جیسے مختلف الفاظ کا ذخیرہ اکٹھا ہوتا رہتا ہے کام زیادہ آسان ہو جاتا ہے۔ہم نے تو سنا ہے ایک ہی سرخی اخبار والوں کے بار بار کام آتی رہتی ہے۔
ہو سکتا ہے۔ مگر امیج کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا ۔ ذرا غور سے دیکھیے فیض نستعلیق کے ترسیمہ جات سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے۔یہ فیض نستعلیق بھی تو ہو سکتا ہے؟
اچھا مجھے "کے" کی شکل دیکھ کر ایسا لگا تھا۔ ویسے ہم انڈیزائن میں متبادل اشکال شامل کر سکتے ہیں جیسا کہ آپ لوگ تاج نستعلیق میں ڈال رہے ہیں۔ہو سکتا ہے۔ مگر امیج کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا ۔ ذرا غور سے دیکھیے فیض نستعلیق کے ترسیمہ جات سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے۔
ان ڈیزآئن میں کیا فونٹ فائل کے اندر ایسا کرنا ممکن ہوتا ہے ؟اچھا مجھے "کے" کی شکل دیکھ کر ایسا لگا تھا۔ ویسے ہم انڈیزائن میں متبادل اشکال شامل کر سکتے ہیں جیسا کہ آپ لوگ تاج نستعلیق میں ڈال رہے ہیں۔
جی ممکن ہے۔ یہ دیکھیں:ان ڈیزآئن میں کیا فونٹ فائل کے اندر ایسا کرنا ممکن ہوتا ہے ؟