دوگانا روز روز آنکھوں تلے - امیت کمار، آشا

فرخ منظور

لائبریرین
روز روز آنکھوں تلے - امیت کمار، آشا
فلم: جیوا
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=vri9---WT-4&feature=related"]YouTube - Roz roz ankhon tale - Film Jeeva[/ame]
 
تعبیر

محفلین
واہ بہت بہت شکریہ سخنور یہ گانا میں نے اس دن کسی ڈرامے میں سنا تھا اور سوچ رہی تھی کہ کبھی یو ٹیوب پر دیکھونگی
آپ نے تو میرا کام ہی آسان کر دیا

بہت پیارا گانا ہے
 
فرخ منظور

لائبریرین
واہ بہت بہت شکریہ سخنور یہ گانا میں نے اس دن کسی ڈرامے میں سنا تھا اور سوچ رہی تھی کہ کبھی یو ٹیوب پر دیکھونگی
آپ نے تو میرا کام ہی آسان کر دیا

بہت پیارا گانا ہے

بہت شکریہ تعبیر - یہ میرا پسندیدہ گانا ہے اور گلزار کی شاعری بھی بہت خوب ہے - آپ کو کوئی گانا نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کر لیا کریں میں ڈھونڈ دوں گا - :)
 
فرخ

محفلین
بہت شکریہ تعبیر - یہ میرا پسندیدہ گانا ہے اور گلزار کی شاعری بھی بہت خوب ہے - آپ کو کوئی گانا نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کر لیا کریں میں ڈھونڈ دوں گا - :)

السلام و علیکم سخنور بھائی
مجھے ایک پرانی غزل کی تلاش ہے جو غالبآ استاد فتح علی خان کی ہے۔ جس کے بول کچھ یوں‌ ہیں:
سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں‌تھے۔۔۔۔

اگر مل جائے تو عین نوازش ہوگی۔ یا پھر اگر صرف غزل کی شاعری ہی مل جائے تب بھی گزارا ہو جائے گا

جزاک اللہِ خیرآ
 
Top