سرمائی اولمپکس کے لیے سوچی میں نظر آنے والے جڑواں بیت الخلا روس کے فٹبال سٹیڈیمز میں عام پائے جاتے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/01/140125_10_unknown_things_zs.shtml
آپ چنداں فکر نہ کیجئے، ذہنی افلاس دکھاتے رہنے پر ہرگز کوئی پابندی نہیںاحباب سے دوستانہ گزارش ہے کہ میرا جو دھاگہ محفل کے قواعد و ضوابط کے خلاف لگے اسے فوراً بلا جھجک انتظامیہ کو رپورٹ کر دیا کریں۔
جی بالکل ایک دھاگے میں کچھ لوگوں کے مراسلے پڑھ کر اندازہ ہو کہ ذہنی افلاس دکھانے پر کوئی پابندی نہیں۔آپ چنداں فکر نہ کیجئے، ذہنی افلاس دکھاتے رہنے پر ہرگز کوئی پابندی نہیں
البتہ کل کو جب پاکستان کے پبلک ٹائلٹس پر بیرون ملک کوئی فیچر چھپے، تو اسے ناپسند نہ کیجئے گا
کوئی شک نہیں انتہائی احمقانہ آئیڈیا ہے ۔ دو کموٹس کے ساتھ دیوار لگانا بھی حماقت ہے ۔ اگر پپرا ویسی مطلوب نہیں تھی تواس سے اچھا تھا کہ ایک قطار میں دس کموٹس لگا دیتے ۔ دو ایک ساتھ لگانے کی تو حماقت کی انتہا ہے ۔کیسا عجیب آئڈیا ہے روسیوں کا؟ دنیا میں عجیب عجیب معیار زندگی ہیں۔