ویسے میں اس قسم کی چیزوں پر یقین نہیں کرتا، آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟
دوست محفلین اکتوبر 26، 2009 #3 پتا نہیں کسی سیاہی سے ٹھپے لگائے ہوئے ہیں کہ آیت کا نشان ہے۔ اب اللہ کے ہونے کی دلیل کے لیے ہمیں ایسی چیزوں کا سہارا لینا پڑے گا؟
پتا نہیں کسی سیاہی سے ٹھپے لگائے ہوئے ہیں کہ آیت کا نشان ہے۔ اب اللہ کے ہونے کی دلیل کے لیے ہمیں ایسی چیزوں کا سہارا لینا پڑے گا؟
نبیل تکنیکی معاون اکتوبر 26، 2009 #4 arifkarim نے کہا: اسلامی ماہرین ان آیات کی تشریح بیان کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسلامی ماہرین کے پاس ان خرافات کی تشریح بیان کرنے کی ہی فرصت رہ گئی ہے؟
arifkarim نے کہا: اسلامی ماہرین ان آیات کی تشریح بیان کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسلامی ماہرین کے پاس ان خرافات کی تشریح بیان کرنے کی ہی فرصت رہ گئی ہے؟
س ساجد محفلین اکتوبر 26، 2009 #5 مبالغہ آمیزی کی انتہا ہے۔ نہ معلوم ایسے شوشے چھوڑ کر کس جذبے کی تسکین کا ساماں کیا جاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مبالغہ آمیزی کی انتہا ہے۔ نہ معلوم ایسے شوشے چھوڑ کر کس جذبے کی تسکین کا ساماں کیا جاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 26، 2009 #6 جناب ابھی بقر عید آرہی ہے کتنی گائیں بکرے مبارک ناموں سے منسوب نظر آئیں گے بیوپاری کا تو فائدہ ہی پچیس پچاس ہزار اوپر کمالیتا ہے ۔
جناب ابھی بقر عید آرہی ہے کتنی گائیں بکرے مبارک ناموں سے منسوب نظر آئیں گے بیوپاری کا تو فائدہ ہی پچیس پچاس ہزار اوپر کمالیتا ہے ۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 26، 2009 #7 جس نے بھی یہ جملات لکھے ہیں، بہت بدخط ہے شاہ صاحب کی بات بھی درست ہے، یہاں بھی وہی معاملہ ہے، کمائی کا۔ اور کچھ لکھنا چاہتا تھا، لیکن رہنے دیں۔۔۔
جس نے بھی یہ جملات لکھے ہیں، بہت بدخط ہے شاہ صاحب کی بات بھی درست ہے، یہاں بھی وہی معاملہ ہے، کمائی کا۔ اور کچھ لکھنا چاہتا تھا، لیکن رہنے دیں۔۔۔
ماوراء محفلین اکتوبر 26، 2009 #8 عارف، VG پر کل یہ ویڈیو دیکھی تھی۔ ہر ہفتے جمعہ کے دن بچے کے جسم پر نئی آیت ہوتی ہے۔ http://www.vgtv.no/?id=26995
عارف، VG پر کل یہ ویڈیو دیکھی تھی۔ ہر ہفتے جمعہ کے دن بچے کے جسم پر نئی آیت ہوتی ہے۔ http://www.vgtv.no/?id=26995