روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

یہ روسی بحریہ کا "فیگ شپ" جہاز ایڈمرل کوزنتزوو ہے
یہ "ہیوی ائیر کرفٹ میزائل کروزر" ہے

00004dd7_big.jpeg
 
مغربی ماہرین تو اسے "طیارہ بردار بحری جہاز" قرار دیتے ہیں لیکن روسی ماہرین کے مطابق اس کا مقصد امریکی یا برطانوی طیارہ بردار بحری جہازوں سے مختلف ہے۔وہ اسے "ہیوی ائر کرافٹ کیرئنگ،میزائل کروزر" قرار دیتے ہیں۔
یہ روس کی اسٹرٹیجک میزائل لے جانے والی آبدوزوں،بحری جہازوں،اور میزائل بردار جہازوں کی حفاظت کرتا ہے


00004dd8_big.jpeg

00004dd0_big.jpeg
 
ایڈمرل کوزنتزوو کا سب سے اہم طیارہ سکھوئی ایس یو 33 ہے۔یہ ہوائی برتری،بحرے کادفاع،ائیر سپورٹ،جاسوسی اور بحری بارودی سرنگوں کی تاش جیسے امور سرانجام دے سکتا ہے

00004dd1_big.jpeg

00004dd2_big.jpeg

00004dd3_big.jpeg

00004dd4_big.jpeg

00004dd5_big.jpeg
 
جہاز پر کاموو کے۔اے۔27 اور کاموو کے۔اے۔27ایس ہیلی کاپٹرز بھی موجود ہیں۔یہ آبدوز شکن،تلاش اور مدد،ٹرانسپورٹ جیسے کاموں میں استعمال کیے جاتے ہیں

00004dd6_big.jpeg

00004dd9_big.jpeg

00004dda_big.jpeg
 

عسکری

معطل
ایک اہم بات یہ روس کا اکلوتا آپریشنل ائیر کرافٹ کیریر ہے پر آجکل یہ بھی سروس میں نہیں ہے اس کی ری فٹ چل رہی ہے
 
بہت عمدہ شئیرنگ لڑکے۔
شکریہ امجد بھائی:love:
مبارک ہو ایک بھی فوٹو نظر نہیں آ رہا :grin:
:(
:love:
عمدہ اور معلوماتی۔۔۔ خوب ہے نوجوان۔۔۔ :)
شکریہ نین بھائی:bighug:
 
Top