بہت بہت شکریہ آپا، خوش رہیں 😊
روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری کی ڈھیروں مبارکباد ۔🎊🎉🎊🎉🎊
مالک ایسے ہزاروں منصب نصیب فرمائے آمین ۔
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔
بہت شکریہ ساگر بھائی، سلامت رہیں
بہت شکریہ عاطف بھائی، خوش رہیں۔سینیارٹی کلب ممبر شپ مبارک ۔ محمد عبدالرؤوف بھائی۔
بہت بہت شکریہ آپا، خوش رہیں 😊
مجھے خود بھی ابھی پتا چلا کہ دس ہزار مراسلے ہو چکے ہیں 😊
بہت شکریہ محترم، سدا خوش رہیںآپ کو مبارک ہو عبدالرؤوف صاحب۔
آمین الہی آمینبہت مبارک ہو۔ اللہ پاک دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین!
بہت شکریہ، سلامت رہیں، آباد رہیںبہت مبارک ہو۔ اللہ پاک دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین!
بہت شکریہ صریر بھائی، اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے۔ آمینمنصب دس ہزاری کی بہت بہت مبارکباد محمد عبدالرؤوف بھائی!!! اللہ آپ کے وقت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ 👍🌹
بہت شکریہ مقبول بھائی، شاد و آباد رہیںمحمد عبدالرؤوف صاحب
آپ کو منصب دس ہزاری بہت مبارک ہو🌹