رولر کوسٹر اور ورچوئل ریئلٹی

زیک

مسافر
رولر کوسٹر اور دیگر رائڈز کے ئے کہانی یا تھیم ہونا تو کافی عرصے سے ضروری رہا ہے کہ رائڈرز کی دلچسپی بڑھے۔ مگر اب اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے کہ ورچوئل ریئلٹی ڈیوائسز مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔

جارجیا میں سکس فلیگز میں ڈیئر ڈیول رولرکوسٹر میں اب آپ سیمسنگ کے وی آر ہیڈسیٹ پہن کر کوسٹر کا مزا دوبالا کر سکیں گے۔


ایک اور رولر کوسٹر پر ورچوئل ریئلٹی کے بارے میں ایک رپورٹ:
http://spectrum.ieee.org/video/cons...he-scenes-of-a-virtual-reality-roller-coaster
 

زیک

مسافر
یہ تھری ڈی یا فور ڈی کی طرح کوئی چیز ہے کیاِِ؟؟
Virtual reality کمپیوٹر کے ذریعہ جنریٹ کیا ہوا ماحول ہے۔ عام طور پر آپ ایک وی آر ہیڈسیٹ پہن کر ایک نئی immersive environment سے interact کرتے ہیں۔

جس رولرکوسٹر رائڈ کا ذکر کیا تھا اس میں آپ رولرکوسٹر کی بجائے خود کو جنگی جہاز میں لڑتے پائیں گے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
Virtual reality کمپیوٹر کے ذریعہ جنریٹ کیا ہوا ماحول ہے۔ عام طور پر آپ ایک وی آر ہیڈسیٹ پہن کر ایک نئی immersive environment سے interact کرتے ہیں۔
پھر تو یہ موشن رائیڈ سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس میں بھی کم و بیش ایسا ہی ہوتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ آپ رولر کوسٹر پر نہیں ایک حرکت کرتی ہوئی کرسی پر بیٹھے ہوتے ہیں۔
 
Top