الف نظامی
لائبریرین
انٹرنیٹ ہر اردو کا بہت سا مواد ایسا ہے جو رومن میں لکھا گیا ہے۔ رومن سے یونیکوڈ اردو میں تبدیلی کے لیے ہمیں رومن اردو کے الفاظ کی فہرست بنانا ہوگی۔
رضا کار حضرات اس سلسلے میں کیسے معاونت کرسکتے ہیں ؟
انٹرنیٹ پر رومن اردو مواد محفوظ کریں۔
1۔اس html فائل کے ٹیکسٹ کو کاپی کریں اور نوٹ پیڈ میں پیسٹ کریں ۔ اس سے html فلٹر ہوجائے گی۔
2۔ حاصل شدہ ٹیکسٹ کو اردو یوٹیلیٹ کی لسٹ کمانڈ کے ذریعے لسٹ میں منتقل کردیں۔(UT /L Filename کمانڈ کے ذریعے)
3۔ غیر ضروری مواد حذف کردیں
4۔ فائل اپ لوڈ کردیں
یہ فائل اب ایک ڈیٹا بیس بنانے میں مددگار ہوگی جس میں رومن الفاظ کا اردو مترادف لکھا ہوگا۔
اس کے بعد ایک پروگرام کی ضرورت ہوگی جو رومن ٹیکسٹ کو اردو میں منتقل کردے اس ڈیٹا بیس کی مدد سے۔