رونا

عاطف بٹ

محفلین
ایک بچہ رخصتی کے وقت دلہن کو شدت سے روتے ہوئے دیکھ کر اپنے ماں سے پوچھنے لگا کہ امی، دلہن تو بہت زیادہ رو رہی ہے۔ دولہا کیوں نہیں رو رہا؟
ماں: بیٹا، دلہن تو صرف گیٹ تک ہی روئے گی مگر اس کے بعد دولہا قبر تک روتا رہے گا! :)
 

عاطف بٹ

محفلین
اسی حوالے سے خالد مسعود خان کا ایک شعر یاد آگیا:
شادی والے دن وہ لڑکی آخری بار تھی روئی
کُل حیاتی بعد میں لڑکا بانگیں مار کے رویا​
 
Top