محمد اطھر طاھر
محفلین
رونے میں اک خطرہ ہے،
تالاب، ندی ہو جاتے ہیں
ہنسنا بھی آسان نہیں ہے،
لب زخمی ہو جاتے ہیں
سب سے ہنس کر ملیے جلئے،
لیکن اتنا دھیان رہے
سب سے ہنس کر ملنے والے،
رسوا بھی ہو جاتے ہی
تالاب، ندی ہو جاتے ہیں
ہنسنا بھی آسان نہیں ہے،
لب زخمی ہو جاتے ہیں
سب سے ہنس کر ملیے جلئے،
لیکن اتنا دھیان رہے
سب سے ہنس کر ملنے والے،
رسوا بھی ہو جاتے ہی