مہ جبین
محفلین
صرف یہ بتا دیجئے مہ جبین کہ ’’مردوں‘‘ کی میم پر زبر ہی ہے نا، پیش تو نہیں؟؟ ۔۔۔
محترم محمد یعقوب آسی بھائی ، میں نے تو" زبر" والی جماعت کی طرف ہی اشارہ کیا تھا
اور یقیناً آپ بھی اُسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں
صرف یہ بتا دیجئے مہ جبین کہ ’’مردوں‘‘ کی میم پر زبر ہی ہے نا، پیش تو نہیں؟؟ ۔۔۔
رونے میں کوئی برائی نہیں یے
رونے میں کوئی برائی نہیں یے۔ نم آنکھیں‘ نرم دل ہونے کی نشانی ہیں اور دلوں کو نرم ہی رہنا چاہیے۔ اگر دل سخت ہو جائیں تو پھر ان میں پیار و محبت کا بیچ نہیں بویا جا سکتا اور اگر دلوں میں محبت ناپید ہو جائے تو پھر انسان کی سمت بدلنے لگتی یے۔ محبت وہ واحد طاقت ہے جو انسان کے قدم مضبوتی سے جما دیتی ہے اور وہ گمراہ نہیں ہوتا...۔"
بس ان آنسوؤں کے پیچھے ناامیدی اور مایوسی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ناامیدی ایمان کی کمزوری کی علامت ہوتی یے۔ اللہ سے ہمیشہ بھلائی اور اچھے وقت کی آس رکھنی چاہیے۔ وہ اپنے بندوں کو اسی چیز سے نوازتا یے جو وہ اپنے اللہ سے توقع کرتے ہیں۔
(اقتباس: فاطمہ عنبریں کے ناول "رستہ بھول نہ جانا" سے
بالکل درست
اچھا اقتباس ہے نیلم
رونا تو اچھا ہوتا ہے۔ بندہ ہلکا پُھلکا ہو جاتا ہے۔ دل کا غبار آنکھوں کے ذریعے نکل جاتا ہے۔
جو آنسو آنکھوں کی بجائے دل میں اُتر جائیں وہ بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔
السلام علیکم
محترم محمد یعقوب آسی بھائی ، میں نے تو" زبر" والی جماعت کی طرف ہی اشارہ کیا تھا
اور یقیناً آپ بھی اُسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں
عینی شاہ
چندا کیوں رو رہی ہو؟؟؟
ویسے مہ جبین اگر یہ ہتھیار زیادہ استعمال کیا جاےُ تو اِسکا اثر جاتا رہتا ہے۔کیونکہ وہ رو کر اپنی ضدیں منوالیتی ہیں۔۔۔ ۔۔
ذیشان بھائی کو اسکا کافی تجربہ لگتا ہے
تھینکیو انکل میرا حوصلہ انکریز کرنے کے لیئے ۔۔کل کافی ڈیپریس تھی لیکن ٹوڈے آئی ایم اوکے ۔۔ سبھی نے مجھے انہی ورڈز میں ہمت بڑھائی جو آپ نے کہا ۔۔میں کوشش کروں گی کہ مزید محنت کروں اور یہ ٹیسٹ کلئیر کروں ۔۔ اور تو کچھ بھی نہیں لیکن گھر والوں کی طرف دیکھتی ہوں تو مجھے زادا فیل ہوتا ہے کہ وہ میرے لیئے کتنا کچھ کرتے ہیں اور میں ایک ٹیسٹ بھی پاس نہیں کر سکی بس اسی لیئے اپسیٹ ہو جاتی ہوں ۔۔لیکن انھوں نے مجھے ایک بھی لفظ بھی برا نہیں کہا بلکہ کہا کوئی بات نہیں پھر اپئیر ہو جاؤں تھینکس فار نائس ورڈز انکل ۔عزیزہ عینی شاہ ۔ مجھے نقیبوں نے کچھ کچھ خبر دی ہے، آپ کی پریشانی بجا مگر ایسا بھی کیا!!
بسا اوقات انسان کو ایک تکلیف دِہ صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مایوسی کی حد تک چلا جاتا ہے۔ جب کہ اُسے یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ اس کے پردے میں قدرت نے اس کے لئے کیا کچھ رکھ دیا ہے۔
انٹرویو دینا اور ٹیسٹ میں فیل ہونا بھی ایک قیمتی تجربہ ہے۔ آئندہ کے ٹیسٹ کے لئے خوب تیاری کیجئے اور پورے اعتماد سے ٹیسٹ دیجئے!!۔ میں نے بہت انٹرویو دئے، بہت ٹیسٹ دئے، بہت سوں میں فیل ہوا، اور بات یہاں تک پہنچی کہ فیل ہونا گویا ’’شغل‘‘ بن گیا۔ اور اس کے بعد، میں ٹیسٹ یا انٹرویو دینے جاتا تو بورڈ کے ممبروں سے گویا گپ شپ کرنے جاتا تھا، اور مزے کی بات، کہ میرٹ لسٹ پر بھی آ جاتا تھا۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ تو درست ہے سفینہ بہناویسے مہ جبین اگر یہ ہتھیار زیادہ استعمال کیا جاےُ تو اِسکا اثر جاتا رہتا ہے۔
ہاہاہاہاہاہا انکل موگل تو پیروں کے پاس ہوتے ہین اپ پیر ہیں کوئیعینی شاہ کو کسی تعویز کی ضرورت نہی ہے وہ اب خوب محنت کرے گی ۔مجھے میرے موکل نے اطلاع دی ہے کہ عینی شاہ کسی ٹیسٹ میں فیل ہو گئی ہے اس لیے روئے جا رہی ہے۔
اس کو چاہیے تھا کہ ٹیسٹ دینے کےلیے جانے سے پہلے مجھ سے تعویذ لیکر جاتی۔
اب بھی کچھ نہیں بگڑا۔ اگر ٹیسٹ میں پاس ہونا ہے تو ایک ہزار ایک روپے، ایک عدد کالا بکرا اور دو گز سفید لٹھا لیکر آ جاؤ۔
(نوٹ : اگر زیادہ نمبروں سے پاس ہونا ہے تو چڑھاوا دوگنا کر لینا۔)
ضروری اطلاع : محفل میں میرا کوئی نمائندہ نہیں ہے۔ اس لیے براہ راست رابطہ کیا جائے۔
زبردست۔۔ دعائیں تمہارے ساتھ ہیںہاہاہاہاہاہا انکل موگل تو پیروں کے پاس ہوتے ہین اپ پیر ہیں کوئیعینی شاہ کو کسی تعویز کی ضرورت نہی ہے وہ اب خوب محنت کرے گی ۔
حکایت پیش کرنی چاہیئے تھی۔۔۔ کہ اس میں جدّت لائی جاتیاپ چپ کریں نا خیال بھائی
تھینکیو خیال بھائی ۔۔اب رونے رلانے میں کیا جدت خیال بھائی ۔ اس پر تو کچھ بھی نہی لکھنا چاہیئے بس ہے نازبردست۔۔ دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
حکایت پیش کرنی چاہیئے تھی۔۔۔ کہ اس میں جدّت لائی جاتی
نہیں اس پر بھی کچھ نہ کچھ لکھنا چاہیئے کہ لوگوں کو عبرت کا سامان ہو۔تھینکیو خیال بھائی ۔۔اب رونے رلانے میں کیا جدت خیال بھائی ۔ اس پر تو کچھ بھی نہی لکھنا چاہیئے بس ہے نا
رو کر عبرت ھاصل کرنے کے اور بھی طریقے ہیں یوں پبلکلی نہ رولائیں نا آپ پلیزنہیں اس پر بھی کچھ نہ کچھ لکھنا چاہیئے کہ لوگوں کو عبرت کا سامان ہو۔
ہوگئے چپ عائشہبس سب لوگ رونا بند کردیں اب۔۔۔ نہیں تو!!!
چلو جی اب کوئی نہ روتا پایا جائے۔۔۔ ورنہ ہم نے اسکی حکایت بنا دینی ہے۔ دونوں گڑیاؤں نے منع کر دیا ہے۔۔رو کر عبرت ھاصل کرنے کے اور بھی طریقے ہیں یوں پبلکلی نہ رولائیں نا آپ پلیز
ویری نائس خیال بھائیچلو جی اب کوئی نہ روتا پایا جائے۔۔۔ ورنہ ہم نے اسکی حکایت بنا دینی ہے۔ دونوں گڑیاؤں نے منع کر دیا ہے۔۔