نعرے لگانے سے کیا روٹی کپڑا مکان مل جاتا ہے؟
اسکے لئے پری پلینڈ منصوبے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ جس ملک میں آبادی آسمان کو چھوتی ہو، کرنسی زمین دوز ہو، لاقانونیت کا موج میلا ہو، وہاں اس قسم کے حالات کا ذمہ دار حکومت نہیں بلکہ عوام ہوتی ہے!
حکومت کا کام تو بس لوٹنا اور مزید لوٹنا ہوتا ہے۔ اللہ بخشے ہمارے میڈیا کو جسکو اتنی سی عقل نہیں آتی اور مزید عوام کو گمراہ کئے جا رہی ہے۔