فرزانہ نے کہا:جی نبیل صاحب، وہی کوشش کرہی تھی، لیکن ابھی تک مجھے ٹھیک سے تصویر لوڈ کرنا نہیں آرہا، پہلے والی تصویر نجانے کیسے تکے کے طور پر لگ گئی تھی۔ ۔ ۔
ڈپل لکھائی بھی بار بار آجاتی ہے، کیا معمہ ہے؟
میری نظم پر ایک نظر ڈالیئے،آپ کی رائے کی منتظر رہوں گی!