رُک جا رات ٹھہر جارے چندا ،بیتے نہ ملن کی بیلا آج چاندنی کی نگری میں ارمانوں کا میلہ۔ [ame]
د دھنک معطل اپریل 25، 2008 #1 رُک جا رات ٹھہر جارے چندا ،بیتے نہ ملن کی بیلا آج چاندنی کی نگری میں ارمانوں کا میلہ۔ [ame]
فرخ منظور لائبریرین اپریل 26، 2008 #3 بہت خوبصورت گانا ہے اور میرا پسندیدہ - بہت شکریہ دھنک پوسٹ کرنے کے لئے -
ظ ظفری لائبریرین اپریل 26، 2008 #4 بہت خوبصورت گانا ہے ۔۔۔ اسے جب سنوں ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے ۔ شکریہ شئیر کرنے کا
د دھنک معطل اپریل 26، 2008 #5 تعبیر نے کہا: دھنک کا رات اور چندا سے کیا لینا دینا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت لینا دینا ہے
د دھنک معطل اپریل 26، 2008 #6 سخنور نے کہا: بہت خوبصورت گانا ہے اور میرا پسندیدہ - بہت شکریہ دھنک پوسٹ کرنے کے لئے - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ،
سخنور نے کہا: بہت خوبصورت گانا ہے اور میرا پسندیدہ - بہت شکریہ دھنک پوسٹ کرنے کے لئے - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ،
د دھنک معطل اپریل 26، 2008 #7 ظفری نے کہا: بہت خوبصورت گانا ہے ۔۔۔ اسے جب سنوں ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے ۔ شکریہ شئیر کرنے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں واقعی میں بہت خوبصورت گانا ہے ۔ ہم بھی سن کر ، عجیب کفیت سے گزرتے ہیں شکریہ ،
ظفری نے کہا: بہت خوبصورت گانا ہے ۔۔۔ اسے جب سنوں ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے ۔ شکریہ شئیر کرنے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں واقعی میں بہت خوبصورت گانا ہے ۔ ہم بھی سن کر ، عجیب کفیت سے گزرتے ہیں شکریہ ،
کاشفی محفلین جنوری 19، 2017 #8 خوبصورت انتخاب جناب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔ رُک جا رات ٹھہر جارے چندا