عبدالر حمن لائیبریرین
محفلین
عبدالر حمن
شکریہمحفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبدالرحمن صاحب۔
خوش آمدید عبدالرحمن!
آپ کو "رزق حلال عین عبادت ہے" کہنے کیا کی خاص ضرورت پڑی؟
کُچھ لِکھے بغیر اکاؤنٹ نہیں بن رہا تھاخوش آمدید عبدالرحمن!
آپ کو "رزق حلال عین عبادت ہے" کہنے کیا کی خاص ضرورت پڑی؟
ابھی ذرا اُردو ٹائپنگ سیکھ جاؤں پِھر لمبا سا تعارف کرواؤں گاخوش آمدید۔ کچھ تفصیل بتائیں اپنے بارے میں
شکریہویلکم بھائی
کسی کرنسی نوٹ پرپڑھ لیا ہوگا!خوش آمدید عبدالرحمن!
آپ کو "رزق حلال عین عبادت ہے" کہنے کیا کی خاص ضرورت پڑی؟
جی بِلکُل۔ ۔جب میں چھوٹا تھا تو مُجھے اِس فقرے کی سمجھ نہی آتی تھی۔ ۔بس اتنا پتہ ہوتا تھا کہ نوٹ اصلی ہو یا نقلی یہ جملہ ضُرور ہوتا ہے۔کسی کرنسی نوٹ پرپڑھ لیا ہوگا!
خوش آمدید ، ویسے آپ نے شارٹ کٹ میں میرے بھی ریکارڈ توڑ دیے۔عبدالر حمن
ہمیں تو آپ کی لائبریری کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہے۔ابھی ذرا اُردو ٹائپنگ سیکھ جاؤں پِھر لمبا سا تعارف کرواؤں گا
مطلب ؟خوش آمدید ، ویسے آپ نے شارٹ کٹ میں میرے بھی ریکارڈ توڑ دیے۔
شکریہمحترم عبدالرحمن صاحب محفل اردو میں خوش آمدید
شکریہ۔ ۔ہم نام بھائیخوش آمدید جناب!