رپورٹ کرنے والی ونڈو کا بیک گراؤنڈ

زیک

مسافر
جب آپ کسی پوسٹ کو رپورٹ کرنے کے لئے کلک کرتے ہیں تو وہاں آپ سبب لکھتے ہوئے کچھ نہیں دیکھ سکتے کہ ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ دونوں کا رنگ کافی گہرا ہے۔ اسے پلیز درست کر دیں۔ شکریہ۔
 

کاشفی

محفلین
یہ آنکھوں کے ساتھ صحیح نہیں ہے۔۔لوگوں کی آنکھیں دُکھ جاتی ہیں۔۔اپنے پیغام کو لکھ کر دیکھنے کے لیئے۔۔کچھ نظر نہیں آتا۔۔صرف آنکھوں کے سامنے ڈارک بلو نظر آتا ہے۔۔
 

عثمان

محفلین
یہ آنکھوں کے ساتھ صحیح نہیں ہے۔۔لوگوں کی آنکھیں دُکھ جاتی ہیں۔۔اپنے پیغام کو لکھ کر دیکھنے کے لیئے۔۔کچھ نظر نہیں آتا۔۔صرف آنکھوں کے سامنے ڈارک بلو نظر آتا ہے۔۔
یہ رپورٹ کرنے کا خمیازہ ہے جو بھگتنا پڑتا ہے۔ :)
 
ممکن ہے یہ اس لیے کیا گیا ہو کہ رپورٹ کرنے والا اشد ضرورت کے وقت ہی رپورٹ کرے۔

ویسے ایک آسان سا طریقہ یہ ہے کہ لڑی میں سب سے نیچے جو ”جواب ارسال کریں“ کا خانہ ہے اس میں اپنی مطلوبہ بات لکھ کر ”رپورٹ“ میں پیسٹ کردیں۔ :)
 
Top