ساحل سمندر پر رکشہ دھونے والے ڈرائیور کو پولیس اہل کار نے مرغا بنایا ہوا ہے
سویدا محفلین جولائی 26، 2010 #1 ساحل سمندر پر رکشہ دھونے والے ڈرائیور کو پولیس اہل کار نے مرغا بنایا ہوا ہے
دوست محفلین جولائی 26، 2010 #2 ایک تو اپنا رکشہ زنگ آلود کروائے اوپر سے مار بھی کھائے۔ کھارے پانی سے اس کے رکشے کی کھاٹ کھڑی ہوجائے گی چار دھلائیوں میں ہی۔
ایک تو اپنا رکشہ زنگ آلود کروائے اوپر سے مار بھی کھائے۔ کھارے پانی سے اس کے رکشے کی کھاٹ کھڑی ہوجائے گی چار دھلائیوں میں ہی۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 27، 2010 #3 چار کی تو ضرورت ہی نہیں یہ تو پہلی کے بعد ہی کام دکھانا شروع ہو گیا ہوگا۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 27، 2010 #4 سمندر میں چیزوں کو دھونے والوں کو ایسی سزاملنی ہی چاہیے، جانے اس رکشہ کے تیل اور گریس سے کتنی مچھلیاں، کیکڑے اور جھینگے مریں گے۔
سمندر میں چیزوں کو دھونے والوں کو ایسی سزاملنی ہی چاہیے، جانے اس رکشہ کے تیل اور گریس سے کتنی مچھلیاں، کیکڑے اور جھینگے مریں گے۔