یونکس اسٹائل میں پائپ اور فلٹر کا طریقہ کار موجود نہیں اور ایڈوانسڈ سرچ میں شاید ایسا کرنے کے لیے درکار کنٹرول دستیاب نہیں ہیں۔ آپ کسی رکن کی شروع کردہ تمام لڑیاں تلاش کر سکتے ہیں، ان کے سارے مراسلے ڈھونڈ سکتے ہیں، ان کے مراسلوں میں تلاش کر سکتے ہیں، لیکن کسی رکن کی شروع کردہ لڑیوں میں موجود کسی اور کے مراسلے میں تلاش شاید موجودہ صورت میں ممکن نہیں ہے۔ ہاں آپ تلاش کرتے ہوئے ایک سے زائد اراکین کے مراسلوں میں بیک وقت تلاش کر سکتے ہیں۔کیا کوئی طریقہ ہے جس سے میں تلاش میں صرف ایک رکن کی شروع کی گئی تھریڈز میں کچھ تلاش کر سکوں؟
دل تو چاہا کہ آپ کی دل توڑنے والی پوسٹ پر "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دی جائے مگر پھر آپ کی مسکراہٹوں کا خیال آ گیا۔ہمارا خیال ہے کہ نہیں! ہم نے کئی سارے امکانات کا جائزہ لے لیا اور اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایسی فلٹرنگ فی الحال ممکن نہیں۔
ہاں اتفاق سے search/member اینڈ پوائنٹ پر نوڈس فلٹر کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔دل تو چاہا کہ آپ کی دل توڑنے والی پوسٹ پر "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دی جائے مگر پھر آپ کی مسکراہٹوں کا خیال آ گیا۔
بہت سے ارکان کی اتنی لڑیاں ہیں کہ تمام کی تلاش میں وقت صرف ہوتا ہے تو سوچ رہا تھا کہ کم از کم کوئی طریقہ ہو کانٹ چھانٹ کرنے کا۔
جواب میں "مولانا فضول کی سیاست" آگئی۔۔۔۔۔۔۔گوگل میں یہ لکھ کر تلاش کریں
کوڈ:site:urduweb.org "ابن سعید نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا"
arifkarim کیساتھ ری پلیس کیساتھ کر کے دوبارہ ٹرائی کریں۔یہ تو کیوری ہی غلط ہے۔ جواب کہاں سے آنا تھا۔ سعود بھائی اور سیاست؟