رکن کی شیکائت

شمشاد

لائبریرین
کیا یہ ممکن ہے کہ اگر کوئی رکن کسی سے بدتمیزی کرئے تو اس کی فوری شیکائت کی جا سکے، مرسلہ میں جیسے “اقتباس، تعارف اور ذ پ “ بٹن دیئے گئے ہیں، ایسے ہی “Report to Moderator" کا بٹن بھی اگر ڈال دیا جائے تو آسانی رہے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرے کہ اس فورم پر امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو۔
ایک تجویز ہے، اگر پسند آئے تو فبھا، نہیں تو نہ سہی۔
 

جہانزیب

محفلین
شمشاد دوسرے فورمز پر یہ آپشن ہوتی تو ہے مگر میں نے phpbb پر بنے فورمز ميں اس کو نہيں ديکھا، ابھي ديکھيں نبيل کے کام ميں آپ نے اضافہ کر ديا ہے :p
 

نبیل

تکنیکی معاون
باقی باتیں بعد میں ہوں گی، شمشاد تم پہلے یہ بتاؤ کہ تمہیں کس نے تنگ کیا ہے۔ :wink:
 
Top