رکھے رب اُچیری بابا

رکھے رب اُچیری بابا
ہر ویلے پگ تیری بابا

اج تے عید اے اج تے نہ جا
اج تے رہن دے پھیری بابا

نِت نِت وٹے کھاون نالوں
پٹ ای دے توں بیری بابا

چھپراں دے ای آل دوالے
رہندی کیوں اے نھیری بابا

جو جمے آں جوہ ہنساں دی
کاواں ہوئی اے گھیری بابا

اِکو دُکھ تے اِک کہانی
چڑیاں دی تے میری بابا

ایتھے اوہیو بھُکھے نیں ناں
جہناں کول ودھیری بابا

تیرے وانگوں اج میں کیتی
بھُکھ دے نال بتھیری بابا

۔۔۔

ارشاد سندھوؔ
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت، بہت میٹھا کلام۔ بہت شکریہ چوہدری صاحب شریک محفل کرنے کا۔

خاص کر یہ دو اشعار تو حاصل کلام لگے۔

نِت نِت وٹے کھاون نالوں
پٹ ای دے توں بیری بابا

اِکو دُکھ تے اِک کہانی
چڑیاں دی تے میری بابا
 
بہت خوبصورت، بہت میٹھا کلام۔ بہت شکریہ چوہدری صاحب شریک محفل کرنے کا۔

خاص کر یہ دو اشعار تو حاصل کلام لگے۔

نِت نِت وٹے کھاون نالوں
پٹ ای دے توں بیری بابا

اِکو دُکھ تے اِک کہانی
چڑیاں دی تے میری بابا
چوہدری صاحب !

بہت عمدہ کلام ،شکریہ شئیر کرنے کا ۔۔
حساس شاعری۔۔۔
نِت نِت وٹے کھاون نالوں
پٹ ای دے توں بیری بابا

اِکو دُکھ تے اِک کہانی
چڑیاں دی تے میری بابا

زبردست
مان ودھان لئی بیلیاں نوں شُکر گزاری آکھنا جی۔ بھلا ہووے جے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اِکو دُکھ تے اِک کہانی
چڑیاں دی تے میری بابا

ساریاں تی یاں دی اپنے بابے نال اکو کہانی اے،
اللہ توں دعا ہے کہ ساریاں تی یاں ہسدیاں تے وسدیاں رہن۔
 
محترم و مکرم ظہیراحمدظہیر بھائی نے اس نظم کا شاندار اور بہترین اردو ترجمہ کیا ہے۔ آپ سبھی دوست احباب کی نذر

مولا رکھے اونچی بابا
ہردم تیری پگڑی بابا

آج تو عید ہے آج تو مت جا
آج لگا مت پھیری بابا

روز نئے پتھر آتے ہیں
جڑ سے کاٹ دے بیری بابا

جھونپڑیوں کے پاس ہی آخر
رہتی ہے کیوں آندھی بابا

دھرتی پر کونجوں کی نگری
کوّوں نے ہے گھیری بابا

ایک سا دکھ ہے ایک کہانی
چڑیوں کی اور میری بابا

سب سے زیادہ بھوک اُنہی کو!
جن کے پاس ہے روٹی بابا

آج تو میں بھی تیری طرح سے
بھوک سے خوب ہی جھگڑی بابا
 
محترم و مکرم ظہیراحمدظہیر بھائی نے اس نظم کا شاندار اور بہترین اردو ترجمہ کیا ہے۔ آپ سبھی دوست احباب کی نذر

مولا رکھے اونچی بابا
ہردم تیری پگڑی بابا

آج تو عید ہے آج تو مت جا
آج لگا مت پھیری بابا

روز نئے پتھر آتے ہیں
جڑ سے کاٹ دے بیری بابا

جھونپڑیوں کے پاس ہی آخر
رہتی ہے کیوں آندھی بابا

دھرتی پر کونجوں کی نگری
کوّوں نے ہے گھیری بابا

ایک سا دکھ ہے ایک کہانی
چڑیوں کی اور میری بابا

سب سے زیادہ بھوک اُنہی کو!
جن کے پاس ہے روٹی بابا

آج تو میں بھی تیری طرح سے
بھوک سے خوب ہی جھگڑی بابا


حق بات کہی
سب سے زیادہ بھوک انہی کو
جن کے پاس ہے روٹی بابا
:arrogant:
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت ہی خوب !

بہت عمدہ کلام ہے۔

بھائی عبدالقیوم چوہدری آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں ٹیگ کیا اور ہمیں یہ عمدہ کلام پڑھنے کو ملا۔ ظہیر بھائی نے بھی بہت خوب ترجمہ کیا ہے۔ سادہ و پر کیف۔ ورنہ ہم اس نظم کا مکمل لطف نہیں لے پاتے۔

جزاک اللہ!
 
بہت ہی خوب !

بہت عمدہ کلام ہے۔

بھائی عبدالقیوم چوہدری آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں ٹیگ کیا اور ہمیں یہ عمدہ کلام پڑھنے کو ملا۔ ظہیر بھائی نے بھی بہت خوب ترجمہ کیا ہے۔ سادہ و پر کیف۔ ورنہ ہم اس نظم کا مکمل لطف نہیں لے پاتے۔

جزاک اللہ!

بہت عمدہ کلام اوپر سے ظہیر بھائی نے اعلیٰ ترجمہ کرکے چار چاند لگا دئیے۔
بہت ساری دعائیں ۔سلامت رہیے۔۔

جزاک اللہ۔ :)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
محترم و مکرم ظہیراحمدظہیر بھائی نے اس نظم کا شاندار اور بہترین اردو ترجمہ کیا ہے۔ آپ سبھی دوست احباب کی نذر
شکریہ تو آپ کا واجب ہے عبدالقیوم بھائی کہ آپ نے اتنی خوبصورت غزل میں ہم سب کو شریک کیا ۔ غزل اتنی سادہ اورپرکار ہے کہ نہ صرف مجھ جیسے شخص کی سمجھ میں آگئی کہ جس کی پنجابی واجبی ہی سی ہے بلکہ دل پر اثر بھی کرگئی ۔ اچھی شاعری کی خصوصیت یہی ہوتی ہے!
چوہدری صاحب کے تعاون کے بغیر ان اشعار کی ترجمانی ممکن نہیں تھی ۔ انہوں نے مشکل الفاظ کی مفصل تشریح فراہم کی اور بکمالِ عنایت اس کاوش کو اپنی لڑی میں جگہ دی ۔اس کے لئے ازحد ممنون ہوں ۔

نیز ان تمام احباب کا بھی بیحد شکریہ کہ جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کی اور سراہا ۔ اللہ آپ سب اچھے لوگوں کو خوش رکھے!
 
Top