زیک
مسافر
نگرانی کا مطلب ہے کہ اس لڑی میں نیا مراسلہ ہونے پر آپ کو اطلاع ملے گی۔ ای میل پر اطلاع کو میں آف رکھتا ہوں کہ اس طرح بہت زیادہ ای میلز آتی ہیں۔چاہے ہم نے اس میں مراسلہ کیا ہو یا نہ کیا ہو کیونکہ مراسلہ کردہ لڑی میں ذاتی آئیکون لگ جاتا ہے
(نگرانی مطلب بار بار اس لڑی میں جانا ہورہا ہے)
نگرانی کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو ہر لڑی میں عنوان کے نیچے بائیں طرف “لڑی کی نگرانی کریں” پر کلک کریں تو آپ کسی بھی لڑی کی نگرانی کر سکتی ہیں۔
دوسرے ڈیفالٹ یہ ہے کہ اگر آپ کسی لڑی میں مراسلہ پوسٹ کریں تو خود بخود اس لڑی کی نگرانی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ سیٹنگ بھی آپ بدل سکتی ہیں۔