Dr Ajab
محفلین
سرجی چند اشعار حاضر ہیں ۔آپ کی رہنمائ کا طالب ہوں۔عجب
شکستہ دلوں کے ٹھکانے کہاں
نہیں علم اِن کےگھرانے کہاں
بظاہر وہ انکار ہوتا ملن
نہ ملنے کے اب وہ بہانے کہاں
گلہ شب کا یارو مناسب نہیں
یہ دن شام کےبن سہانے کہاں
بھلا ئ کے الفاظ بِکتے ہیں اب
حقیقی دعا کے خزانے کہاں
سبھی کہہ رہے ہیں اُسے بھول جا
عجب ہے یہ دل بات مانے کہاں
شکستہ دلوں کے ٹھکانے کہاں
نہیں علم اِن کےگھرانے کہاں
بظاہر وہ انکار ہوتا ملن
نہ ملنے کے اب وہ بہانے کہاں
گلہ شب کا یارو مناسب نہیں
یہ دن شام کےبن سہانے کہاں
بھلا ئ کے الفاظ بِکتے ہیں اب
حقیقی دعا کے خزانے کہاں
سبھی کہہ رہے ہیں اُسے بھول جا
عجب ہے یہ دل بات مانے کہاں