تعارف ریاض یہاں

ریاض

محفلین
سب دوستوں كو ریاض كا سلام ، میں یہاں كچھ سیكھنے كے لئے آیا ہوں كیوں كہ جو میں آپ دوستوں سے سیكھ جاوں گا وہ كوئی سكول یا كالج میں پڑہایا نہیں جاتا . اللہ كرے كہ آپ كو بھی اس ناچیز سے كچھ سیكھنے كو ملے . اللہ حافظ
 
تلمیذ

لائبریرین
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جناب ریاض صاحب۔
یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آنے والے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور پھر نئے ّآنے والوں کو سکھاتے ہیں۔
 
سب دوستوں كو ریاض كا سلام ، میں یہاں كچھ سیكھنے كے لئے آیا ہوں كیوں كہ جو میں آپ دوستوں سے سیكھ جاوں گا وہ كوئی سكول یا كالج میں پڑہایا نہیں جاتا . اللہ كرے كہ آپ كو بھی اس ناچیز سے كچھ سیكھنے كو ملے . اللہ حافظ
آپ کو امجد میانداد کا و علیکم سلام،

آپ یہاں سیکھنے کے لیے آئے ہیں تو آپ کو
ہر کدے
ویلکم،
خوش آمدید
ببو خیراٹ
بھلی کریی آئیاں
خیری آؤ
ہر کلہ راشہ
مرحبا
وش آتکے
جی آیاں نوں

لیکن جناب یہاں سکھانے والے یوں ہی منہ اٹھا کر سکھانا نہیں شروع کر دیتے کسی کو جب تک شاگردوں کے بارے میں یہ نا پتہ ہو کہ وہ استاد کا نام روشن کریں گے یا تاریک۔ اور شاگرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ مکمل تعارف کروائے۔

جہاں تک سیکھنے کی بات ہے تو وہ تو ہم ضرور سیکھیں گے :)
 
KwULv.png
 
ریاض

محفلین
امجد صاحب ، خوش آمدید كا شكریہ . نام تو بتایا اور كام بھی كچھ خاص نہیں ، كھیلونوں كی تجارت كرتا ہوں . مجہے ایك اصلی اردو فورم كے تلاش تہی اور اسی كو سیكھ كر یہاں پہنچ گیا . یہ تعارف امجد صاحب كے لئے ہے كیوں كہ مجہے اچہا شاگرد بننے كا اور استاد كا نام روشن كرنے كا امید ہے
 
Top