شمشاد بھائ دس سال تو بہت زیادہ کہہ دیئے میں تین سالوں میں آدھے سے زیادہ محلہ کے ناموں اور جگیہوں کو بھول گیا ہوں اکثر اپنے بھانجے بھانجیوں کے نام بھی بھول جاتا ہوں گھر فون کرتا ہوں تو نام یاد نہیں آتے ایک دن اپنی کزن کو فون کیا تو اس کے بچیون کے نام بھول گیا اپنی کزن سے میں نے کہا سناو کیسی ہیں بچیاں تمہاری تو کہتی کس کا پوچھ رہے ہو مین نے کہا جو بڑی ہے اس کا ہی بتا دو تو کہتی نام لو ان کے میں نے کہا نام اب مجھے یاد نہیں آرہا تو بس پھر وہ "چھتر پریڈ" ہوئ کے کیا بتاوں اس کے بعد سے اب تک مجھے ان بچیوں کے نام نہیں بھولے !