ریال میڈرڈ بمقابلہ بارسلونا (ال کلاسیکو 244)

ہاف ٹائم 0-0
بارسا کو کچھ اچھے چانسز ملے تاہم گریزمین میسی اور آرتھر گول اسکور کرنے میں ناکامیاب رہے۔
دوسرے طرف چٹوں نے حملے تو عمدہ کئے لیکن لاسٹ ٹچز کچھ بہتر نہ رہے۔
 
ایکسٹرا ٹائم میں میڈرڈ کا دوسرا گول

اب لیگ میڈرڈ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اُنکی مرضی جیتیں یا بارسا کو گفٹ کریں۔۔۔
 
Top