ریت سے بنی عمارتیں
علی ذاکر محفلین جولائی 13، 2009 #3 فخر ویسے ادھر یہ لکھا ہونا چاہیئے تھا بجلی نہ ہونے کی صورت میں سی ویو پر آئے لوگوں کی ایک عمدہ کوشش ! مع السلام
فخر ویسے ادھر یہ لکھا ہونا چاہیئے تھا بجلی نہ ہونے کی صورت میں سی ویو پر آئے لوگوں کی ایک عمدہ کوشش ! مع السلام
فہیم لائبریرین جولائی 13، 2009 #5 تعبیر نے کہا: مجھ سے تو اکثر سادہ گھروندا بھی نہیں بن پاتا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ آپ ابھی تک ریت سے کھیلتی ہیں
تعبیر نے کہا: مجھ سے تو اکثر سادہ گھروندا بھی نہیں بن پاتا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ آپ ابھی تک ریت سے کھیلتی ہیں
فہیم لائبریرین جولائی 13، 2009 #7 تعبیر نے کہا: میں نے تھا کہا ہے اس وقت جب میں کراچی میں ہوتی تھی اور میرا بچپن تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن کہتے تو یہی ہیں نہ کہ بچپن کی یادیں اور عادتیں بڑھاپے تک میں پیچھا نہیں چھوڑتیں اور ابھی تو آپ کے بڑھاپے میں بھی طویل عرصہ ہے یعنی کہ ابھی تو یادیں بالکل تازہ تازہ ہونگی
تعبیر نے کہا: میں نے تھا کہا ہے اس وقت جب میں کراچی میں ہوتی تھی اور میرا بچپن تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن کہتے تو یہی ہیں نہ کہ بچپن کی یادیں اور عادتیں بڑھاپے تک میں پیچھا نہیں چھوڑتیں اور ابھی تو آپ کے بڑھاپے میں بھی طویل عرصہ ہے یعنی کہ ابھی تو یادیں بالکل تازہ تازہ ہونگی