نبیل
تکنیکی معاون
دور حاضر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد جس عنصر سے اٹھتی ہے وہ سلیکان ہے جو کہ ریت کے ذرے سے حاصل ہوتا ہے۔ اسی سلیکان کو مختلف عوامل سے گزار کر اس کے ویفر بنائے جاتے ہیں اور ان ویفرز سے مائیکرولتھوگرافی کے ذریعے مائیکروپراسیسر تیار کیے جاتے ہیں۔ اس ربط پر تصاویر کے ذریعے اسی پراسیس کی وضاحت کی گئی ہے۔
سب سے پہلے ریت ہوتی ہے۔۔
اس سے سلیکان حاصل کیا جاتا ہے۔
سلیکان کے ویفر بنائے جاتے ہیں۔
ان ویفرز پر مختلف عوامل کا اطلاق کرکے آخر میں مائیکروپراسیسر حاصل ہوتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ربط۔۔
سب سے پہلے ریت ہوتی ہے۔۔
اس سے سلیکان حاصل کیا جاتا ہے۔
سلیکان کے ویفر بنائے جاتے ہیں۔
ان ویفرز پر مختلف عوامل کا اطلاق کرکے آخر میں مائیکروپراسیسر حاصل ہوتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ربط۔۔