ریسیپیز کی بہترین اور مقبول ویڈیو سائٹ سائٹ (انگریزی)

افضل حسین

محفلین
واہ رے واہ ہندوستانی اور پاکستانی کھانوں کی بہترین ویڈیو ٹیوٹوریلز سائٹ ہے جسے جنوبی ہند کے مشہور شیف سنجئے تھما چلاتے ہیں ۔ یقین مانئے ان ویڈیوز کی مددسے آسانی سے لذیذ پکوان بنا ئے جاسکتے ہیں۔
 

افضل حسین

محفلین
اس سائٹ کی ویڈیوزکی مدد سے میں نے کئے ریسپیز کو ٹرائی کیا جس میں سب سے لذیذ پکوازن بنے ان کی فہرست دیکھیں
  • بَٹر چکن
  • تندوری چکن
  • پنیرٹکامسالہ
  • چکن ٹکا مسالہ
  • چنئی چُکا چکن
  • مٹر پنیر
  • پنیر دوپیازہ
 
Top