ریل نہ چل سکی ،بیان چل گیا

وفاقی وزیر ریلوے نے امریکی کستاخ کے سر کی جب سے قیمت لگائی ہے ، تب سے وہ مذہبی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
وہ زیرو سے ہیرو بن گئے ہیں۔ اس صورتحال پر ایک صحافی نے کہا
بلور صاحب سے ریل تو نہ چل سکی ، ہاں ان کا بیا ن چل گیا ہے
آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ِ؟؟؟؟
 
ارکان تبصرہ کریں
 
جنید اقبال

محفلین

میرے خیال سے اسی بات پر ڈٹے رہیں تو بہتر ہو گا آخرت سنور جائے گی۔
اللہ کرے ریلوے کے لیے بھی ان کے منہ سے کوئی اچھا بیان نکل جائے
 
حرام کی کمائی کسی کام نہیں آتی ہے۔۔۔
بلور کی ایک ٹانگ قبر میں اور دوسری ٹانگ کیلے کے چھلکے پر ہے۔
بھائی جان ہمارے یہاں حکومت کے چیک کبھی کیش نہیں ہوتے اس قبر کے مردے کا چیک کہاں سے کیش ہوگا۔
میں اونچی سطح کے لوگوں میں بیٹھا ہوں۔ ان کے لیے مذہب کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ اگر بلور مجھے دوسرا کلمہ پڑھ کر سنادے میں اس کی بات مان لوں گا۔
بس اپنا نام میڈیا پر لانا تھا وہ لے آیا۔
 
فاتح

لائبریرین
سارے خیبر پختون خواہ کے پورن فلموں کے سینما گھر اسی کی ملکیت ہیں اور اب ان پورن فلموں کی کمائی کا ایک حصہ بلور صاحب نے گستاخ کے قاتل کے لیے مختص کر دیا۔ سبحان اللہ!
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
 
ساجد

فاتح بھائی میرے منہ کی بات پر ڈاکہ ڈال دیا آپ نے :)
 
حرام کی کمائی کسی کام نہیں آتی ہے۔۔۔
بلور کی ایک ٹانگ قبر میں اور دوسری ٹانگ کیلے کے چھلکے پر ہے۔
بھائی جان ہمارے یہاں حکومت کے چیک کبھی کیش نہیں ہوتے اس قبر کے مردے کا چیک کہاں سے کیش ہوگا۔
میں اونچی سطح کے لوگوں میں بیٹھا ہوں۔ ان کے لیے مذہب کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ اگر بلور مجھے دوسرا کلمہ پڑھ کر سنادے میں اس کی بات مان لوں گا۔
بس اپنا نام میڈیا پر لانا تھا وہ لے آیا۔

ہم کسی کی دل کی کیفیت کو تو نہیں جانتے تاہم اتنا ضرور ہے کہ انکا بیان چل ہی گیا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اگر وہ (بشیر بلور) ریلوے کے محکمے کو اپنی پیشہ ورانہ دیانت سے ترقی دے کر کارآمد اور منافع بخش بنا دیتے اور باقی وزراء بھی اپنے اپنے محکموں میں دیانت داری سے کام کرتے تو پاکستان خود مختار ہو سکتا تھا اور حکومتی سطح پر اس معاملے میں اس سے کہیں بہتر احتجاج ہو پاتا۔
 
شمشاد

احمد بھائی خواب دیکھ رہے ہیں کیا؟

پاکستانی وزراء اور دیانت داری :eek: دو متضاد باتیں کر رہے ہیں آپ۔
 
باباجی

محفلین
یہ کوئی بہت بڑی غلط فہمی ہے
بلور صاحب اتنے عمر رسیدہ ہوچکے ہیں کہ "بلور کی طرح ہوا نکل جاتی ہے ان کے منہ سے"
میرا خیال ہے کہ میڈیا کو اور ڈاکٹرز کو ان کے ایک سٹنگ کرنی چاہیئے اور دوبارہ بیان لینا چاہیئے
کہ واقعی وہ ایسا کرنا چاہتے ہیں یا منہ میں دانت نا ہونے کی وجہ سے ایسی بات نکل گئی
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
4031677361_71f60f2686.jpg
 
Top