ریٹنگ میٹر پرسنٹیج

السلام علیکم،

یہاں ہم مجموعی حاصل ہونے والی پازیٹو ریٹنگ کی مراسلوں کی نسبت سے پرسینٹ ایج شئیر کریں گے۔
یعنی جیسے میرے ابھی تک کے مراسلے = 3042
مثبت ریٹنگز: 9819
تو پرسنٹیج ہوئی = 9819x100/3042=322.78%

اب آپ بتائیں آپ کی پازیٹونیس کی کیا پرسنٹیج ہے؟؟؟ (تدوین)مراسلوں اور ریٹنگز کی تعداد بھی لکھنی ہے۔

zj3r.jpg
 
آخری تدوین:
اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے۔یہ جو نتیجہ نکلتا ہے ،تو اس سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟
بس اتار چڑھاؤ کا ایک جائزہ اس کے علاوہ تو کچھ نہیں۔

مراسلہ میٹر سے بھی ظاہر تو کچھ نہیں ہوتا سوائے مراسلہ میٹر کے :) بس اسی کی شہرت کو دیکھتے ہوئے یہ خیال آیا۔
 
متلاشی

محفلین
السلام علیکم،

یہاں ہم مجموعی حاصل ہونے والی پازیٹو ریٹنگ کی مراسلوں کی نسبت سے پرسینٹ ایج شئیر کریں گے۔
یعنی جیسے میرے ابھی تک کے مراسلے = 3042
مثبت ریٹنگز: 9819
تو پرسنٹیج ہوئی = 9819x100/3042=322.78%

اب آپ بتائیں آپ کی پازیٹونیس کی کیا پرسنٹیج ہے؟؟؟ (تدوین)مراسلوں اور ریٹنگز کی تعداد بھی لکھنی ہے۔

zj3r.jpg
بہت خوب۔۔
اگر پرسنٹیج calculateکرنا مشکل ہو تو ہمارا بنایا ہوا یہ سوفٹ وئیر یوز کرلیں ۔۔۔!:LOL:
Percentage+&+Grade+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

اوہ میں استعمال کا طریقہ لکھنا بھول گیا تھا۔۔ خیر وہ یوں ہے کہ آپ نے سب سے پہلے obtained marks میں اپنی حاصل شدہ مثبت ریٹنگ لکھیں اور Total Marksکی جگہ پر اپنے ٹوٹلے مراسلے لکھ اور بس Calculate کا بٹن دبا کر اپنی پرسنٹیج حاصل کریں ۔۔۔
 
آخری تدوین:
بہت خوب۔۔
اگر پرسنٹیج calculateکرنا مشکل ہو تو ہمارا بنایا ہوا یہ سوفٹ وئیر یوز کرلیں ۔۔۔ !:LOL:
Percentage+&+Grade+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

اوہ میں استعمال کا طریقہ لکھنا بھول گیا تھا۔۔ خیر وہ یوں ہے کہ آپ نے سب سے پہلے obtained marks میں اپنی حاصل شدہ مثبت ریٹنگ لکھیں اور Total Marksکی جگہ پر اپنے ٹوٹلے مراسلے لکھ اور بس Calculate کا بٹن دبا کر اپنی پرسنٹیج حاصل کریں ۔۔۔

زبردست :)

آپ کے سبھی سوفٹ وئیرز کسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے دیکھنے کے لیے پھر شاید کہیں کھو گئے۔ بہت اچھی کاوشیں ہیں۔
 
Top