طالوت
محفلین
رچھ "ممالیا" جانوروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنوبی امریکہ ، شمالی امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی آٹھ اقسام دنیا میں باقی ہیں۔ سونگھنے کی شاندار صلاحیت رکھنے والا یہ درندہ عموما رات کے وقت شکار پسند کرتا ہے۔ یہ عموما غاروں میں رہنا پسند کرتے ہیں اور سردیوں میں لمبی نیند کے عادی۔ بعض لوگ اس کا شکار کر کے اسے شوق سے کھاتے ہیں ۔
ریچھ ہمہ قسم کی خوراک کھاتے ہین جانوروں میں چھوٹے جانوروں کا شکار کرتے ہیں ۔ پانڈا بھی ریچھ کی نسل سے تعلق رکھتا ہے مگر ان کی خوراک بانس پر مشتمل ہوتی ہے ۔۔ یہ بھاری بھرکم اور پچھلی دو ٹانگوں پر کھڑے ہو سکتے ہیں ۔ ان کے اگلے پنجے انتہائی مہلک ہتھیار کا کام دیتے ہیں۔