ریکس سیمنا کی آگ

1978 میں ریکس سنیما ابادان ، ایران میں اگ لگادی گئی۔ آگ لگانے سے پہلے اس سینما کے دروازے باہر سے بند کردیے گئے۔ اس آگ کی لپیٹ میں اکر 400 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
61327073.jpg
 
آخری تدوین:
اس اگ کی ذمہ دار ظاہر ہے روحانیوں کو ٹھہرایا گیا۔ مگر روحانیوں نے انقلاب کے بعد اس کا ذمہ دار ایک شاہ فوج کے کیپٹن پر دو دن کا مقدمہ چلا کر فائرنگ اسکواڈ کے حوالے کردیا۔ حالانکہ کہ سب کے علم میں تھا کہ اس واقعے میں اس کیپٹن کا کوئی ہاتھ نہیں۔ بلکہ یہ روحانیوں کا کام ہے

220px-Monirtaheri.JPG

کپٹین منیر طاہری ہلاکت کے بعد
Rex3_1-3cad4.jpg

ریکس سینما میں فائرنگ کے بعد لاشیں۔
ایک ایرانی ملا پائپ پی رہا ہے
 
Top