ریکوڈک منصوبہ تانبے کی پیدوار ؛ اپ ڈیٹ

الف نظامی

لائبریرین

x boy

محفلین
شکریہ بزرگوار،
افغانستان میں بھی بڑی مقدار میں تانبا ہے آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ فائدہ اس تانبے سے چائنا کو ہے
جو ایک معاہدے کے تحت افغانستان باقاعدہ لے رہا ہے امریکہ کا اس سرزمین میں آنے کا مقصد ایک یہ بھی
ہے کہ وہاں منرلز اور میٹلز کو حاصل کی جائے۔
اسی طرح پاکستان میں بھی وہی کچھ کرانا چاہتا ہے جو افغانستان میں کرایا گیا۔
یہ سب پیسے کا کھیل ہے۔
 
Top