زاہد علی مغل
محفلین
روز مرہ زندگی گزارتے ہوئے ہم چند غلطیاں کر رہے ہیں چند عمومی غلطیاں۔ جو بار بار کرنے کی وجہ سے ہماری فطرت کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان غلطیوں سے چھٹکارہ پائے بغیر ہم بہتر زندگی نہیں گزار سکتے
شمشاد جی کہاں ہیں آپ ؟اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔واہ، خوش آمدید مغل صاحب۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔السلام علیکم
جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔خوش آمدید جناب اپنا تعارف تو کروائیں
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔
واہ جی واہ۔ استاد کہاں ہیں آپ اور کس چیز کے؟ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
کراچی، اسکول چلاتا ہوں۔ فزکس پڑھاتا ہوںواہ جی واہ۔ استاد کہاں ہیں آپ اور کس چیز کے؟
ماشاءاللہ، یہ تو بہت اچھی بات ہے۔کراچی، اسکول چلاتا ہوں۔ فزکس پڑھاتا ہوں
شکریہمحترم زاہد علی مغل صاحب
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت خوبخوش آمدید
میںنے ایک بات کسی جگہ انگلش میں پڑھی تھی
کہ ہمیں دوسروں کے تجربوں سے سبق لینا چاہیے کیونکہ کیونکہ کوئی بھی دائمی ذندگی کا حقدار نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہم ہر ایک تجربے کو خود نہیں کرسکتے جس کو کرنے کے لیے طویل اور دائمی حیات چاہیے۔